آئی جی پنجاب کی شہداء پولیس افسران کی قبروں پر حاضری ، پھول چڑھائے


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس کے دو شہداء ہیڈ کانسٹیبل محمد علی اور کانسٹیبل سعید اختر کی برسی،ہیڈ کانسٹیبل محمد علی اور کانسٹیبل سعید اختر صدر کے علاقہ میں سال 2021 میں آج کے روز دہشتگرد سے مقابلے کے دوران شہید ہوئے تھے،حملہ آور نے صدر کے علاقہ میں فائرنگ کی تو دونوں شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہریوں کی جانیں بچا لیں،پولیس ٹیموں نے فوری رسپانس کرتے ہوئے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا تھا، آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کے ویژن کے مطابق پولیس افسران کی شہداء کی قبروں پر حاضری، افسران نے شہداء کی قبروں پر پھول چڑھائے اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
،افسران نے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہداء کے بلندی درجات کی دعا کی۔تاکہ ہم سب مل کر شہر سے جرائم کے خاتمے کویقینی بنا سکیں۔

ای پیپر دی نیشن