بھٹو نے ملک کو متفقہ آئین، ایٹمی قوت بنایا،حافظہ رخسانہ بشیر


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو متفقہ آئین دیا پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا،ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور ممبر ریسرچ اینڈ کو آرڈینیشن سیل سٹی کی سیکرٹری انفار میشن حافظہ رخسانہ بشیر نے بھٹو دی جھگی میں شہید بھٹو کی 95ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوامی مشکلات کو ختم کرنے میں بھرپور کر دار ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن