ضرب کلیم Jan 08, 2023 جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظرتیرا زُجاج ہو نہ سکے گا حریفِ سنگیہ زورِ دست و ضربتِ کاری کا ہے مقاممیدانِ جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگ(ضربِ کلیم)