سید غلام عبا س کاظمی نے ممبر پبلک ریلیشنز ایف بی آر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ21کے افسر سید غلام عبا س کاظمی نے ممبر پبلک ریلیشن ایف بی آر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ای پیپر دی نیشن