سانگھڑ (نامہ نگار، محمد اشفاق بھٹی)سانگھڑ دس روز قبل بے دردی سے قتل ہونے والی شرمتی دیا بھیل کو بلی چڑھانے کا انکشاف قتل میں ملوث مرکزی ملزم روپو بھیل کی نشاندہی ہر مزید تین ملزمان گرفتار ایس ایس پی سانگھڑ اور ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد کی پریس کانفرنس۔تفصیلات کے مطابق سانگھڑ تھانہ سنجھورو کی حدود میں دس روز قبل بے دردی سے قتل ہونے اور جادو ٹونے کے لیے بلی چڑھنے والی شرمتی دیا بھیل کے قتل کیس کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی تفتیش کے دوران پولیس نے پتا لگا کر جادوگر مرکزی ملزم روپو بھیل اور مقتولہ دیا بھیل کے بھائی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس نے انکشاف کیا کہ دیا بھیل کو بے دردی سے قتل کرکے جسم سے کھال اتار کر جادو کے لیے استعمال کی جانی تھی جبکہ سارے معمالے پر ڈی آئی جی بینظیر آباد یونس چانڈیو اور ایس ایس پی سانگھڑ کے نے پریس کانفرنس کی ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد یونس چانڈیو نے کہا کہ قتل ہونے والی ہندو عورت دیا بھیل شادی شدہ بچوں کی ماں خاتون کو پہلے اجتماعی تشدد کے بعد کے خاتون کو تیز دہار آلے کے ساتھ قتل کیا ہے خاتون کو چار افراد نے قتل کیا چارو جوابدار اقلیتی برادری کے ہیں مرکزی ملزم کی نشاہندہی پر مزید تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے ایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروہی جبکہ جادو ٹونے کے ذریعے قتل کرنے کی کوئی شواہد نہیں ملے ہیں دو جوابدار جادو ٹونا کرنے والے ضرور جبکہ ایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروہی کا کہنا تھا کہ100افراد سے تفتیش کی گئی اور 42 افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے گئے جن میں ہندو کمیونٹی کے ساتھ ساتھ مسلمان بھی شامل ہیں کیس کی ہر اینگل سے تفتیش کی گئی ہے جیوفینسنگ ڈی این اے اور کھوجی کتوں کی بھی مدد لی گئی ہے مرکزی ملزم جادوگر روپو بھیل نے اقرار جرم کیا ہے کہ دیا بھیل خاتون سے ذاتی رنجش تھی اپنے دیگر ساتھیوں کے سا تھ منصوبہ بندی کے زریعہ دیا بھیل کو قتل کیا گیا۔ رپورٹس آنے تک تفتش جاری ر ہے گی۔