ٹبہ سلطان پور (سٹی رپورٹر) ملک بھر کی طرح ٹبہ سلطانپور گردونواح میں شدید خشک سردی بڑھنے کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے خاص کر نزلہ , زکام, کھانسی ,بخار ,گلے کے مرض میں شہریوں کی کثیر تعداد مبتلا ہونے لگی سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ کلینک بھی مریضوں سے بھر گئے ہیں ۔