خشک سردی سے بیماریوں میں اضافہ‘ ہسپتالوں اور نجی کلینکس پرمریضوں کا رش

Jan 08, 2023


ٹبہ سلطان پور (سٹی رپورٹر) ملک بھر کی طرح ٹبہ سلطانپور گردونواح میں شدید خشک سردی بڑھنے کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے  خاص کر نزلہ , زکام, کھانسی ,بخار ,گلے کے مرض میں شہریوں کی کثیر تعداد مبتلا ہونے لگی  سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ کلینک بھی مریضوں سے بھر گئے ہیں ۔

مزیدخبریں