فوڈ اتھارٹی:کھویا یونٹ پر چھاپہ 400کلو جعلی کھویا مضر صحت گھی، ملک پاؤڈر کلو سوجی تلف،مقدمہ درج


لاہور (سٹاف رپورٹر)ڈی جی فوڈاتھارٹی کی سربراہی میں بند روڈ پر واقع بٹ کھویا یونٹ پر چھاپہ 400 کلو جعلی کھویا، 16 کلو مضر صحت گھی، 100 کلو مکسڈ ملک پاؤڈر اور 40 کلو سوجی تلف،مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ 2 چولہے، 3 گیس سلنڈر،3 سٹینڈ، 2 گندے ڈرمز اور ایک میکسنگ مشین ضبط کر لی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن