لاہور ( خصوصی نامہ نگار) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج اتوار کی صبح ساڑھے 10 بجے نواب ٹائون لاہور میں ’’سیرت النبی کی روشنی میں ہمسایوں کے حقوق‘‘ کے موضوع پر تربیتی نشست سے خطاب کریں گے۔ جبکہ سہ پہر 2 بجے صفہ مکتب جامع مسجد کریم پارک پتوکی میں اجتماع ارکان سے بھی خطاب کریں گے۔