پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز کچھ دیر بند رہنے کے بعد بحال

اسلام آباد (نیٹ نیوز) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز اور مقبول سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں کچھ دیر تک  لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہوا۔ بعدازاں تمام سروسز بحال ہوگئیں۔ گزشتہ شام کو فیس بک، یوٹیوب اور ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی رک گئی۔ انٹرنیٹ سروسز شام 5 بجے متاثر ہوئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...