ویلنگٹن(نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کے سمندر میں شہری 40فٹ کشتی لیکر مچھلیا ںپکڑنے نکلا ۔ بڑی مچھلی پکڑنے کے چکر میں کشتی الٹ گئی، سورج کی روشنی میں گھڑی کی مدد سے اس نے ماہی گیروں کو اپنی طرف متوجہ کیا ،چمکتی روشنی دیکھ کر قریب گئے تو ٓدمی سمندر میں پھنسا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق شہری نے سمندر میں ساری رات گزار ی دوران شاک سے بھی اسکا آمنا سامنا ہوا ۔
نیوزی لینڈ کا شہر ی محض گھڑی کی مد دسے معجزاتی طور پر ڈو بنے بچ گیا
Jan 08, 2024