امارات میں بھارتی ڈرائیور نے 20 ملین درہم کی لاٹری جیت لی

ابو ظہبی (نوائے وقت رپورٹ) امارات میں ایک بھارتی ڈرائیور نے لاٹری میں 20 ملین یو اے ای درہم جیت لیے جو  44 کروڑ ہندوستانی روپے بنتے ہیں۔ العین شہر میں کام کرنے والے ڈرائیور منور فیروز کو بگ ٹکٹ لائیو ڈرا کی 259 سیریز میں خوش قسمت فاتح قرار دیا گیا‘ بگ ٹکٹ ابوظہبی میں ای کامرس سروس ہے جو ہر ماہ لکی ڈرا منعقد کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...