ابوظہبی(این این آئی)اماراتی خلاباز سلطان النیادی کو یو اے ای کا وزیر برائے نوجوانان مقرر کر دیا گیا ہے۔کابینہ میں ہونے والی حالیہ رد وبدل کے بعد خلاباز سلطان النیادی کو نوجوانان کا وزیر مقرر کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر یو اے ای کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے لکھا۔
امارات کے خلاباز سلطان النیادی وزیر برائے نوجوانان مقرر
Jan 08, 2024