پی ٹی آئی سندھ کے رہنما آغا تیمور پٹھان نے پارٹی چھوڑ دی‘ جے یو آئی میں شامل

شکارپور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے نائب صدر آغا تیمور خان پٹھان جمعیت علماء  اسلام (جے یو آئی-ف) کا حصہ بن گئے۔ شکار پور میں جلسے کے دوران آغا تیمور پٹھان نے راشد محمود سومرو کی موجودگی میں جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ای پیپر دی نیشن