کراچی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن استحکام پارٹی میں شامل

Jan 08, 2024

کراچی (نوائے وقت رپورٹ )کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں اور کارکنوں نے صوبائی صدر محمود، جنرل سیکرٹری علی جونیجو کی موجودگی میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔محمود اور علی جونیجو نے پارٹی میں شامل۔

مزیدخبریں