سینٹ قرارداد: تحفظات حقیقی، ہدایت اللہ، حمایت پر فضل الرحمن کے شکر گزار: کہدہ بابر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فاٹا سے آزاد رکن سینیٹر ہدایت اللہ نے کہا کہ سینیٹر دلاور خان کی سینٹ میں پیش کردہ قرارداد میں اجاگر کئے گئے تحفظات حقیقی ہیں۔ اپنے تحفظات اور خدشات سے ایوان کو آگاہ کرنے کے پابند ہیں، اقتدار کے حصول کے لئے قبائلی اضلاع کی عوام کو قربانی کا بکرا نہیں بننے دیں گے۔ الیکشن کمشن ہماری قرارداد میں درج تحفظات کا سنجیدگی سے جائزہ لے۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی سینیٹر کہدہ بابر نے بیان میں کہا ہے کہ سینٹ قرارداد کی حمایت پر مولانا فضل الرحمن کا شکر گزار ہوں۔ انتخابات سے نہیں بھاگ رہے۔ انتخابات موزوں سکیورٹی اور ماحول فراہم کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...