کامونکی(نمائندہ خصوصی)مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے والے ڈیلر کیخلاف مقدمہ درج۔بتایا گیا کہ گذشتہ روز سٹی پولیس نے ڈیٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جاوید اختر کی درخواست پر مہنگے داموں یوریا کھاد فروخت کرنے پر غلہ منڈی کے ڈیلر عمران نذیر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔