شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان نے آج سے ضلع بھر میں شروع ہونے والی پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہانگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر پولیو کے خاتمے کیلئے کاوشیں کرنا ہماری ترجیح ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس میاں نذیر، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر پرویز اقبال، سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن فیصل جاوید سمیت دیگر متعلقہ محکمہ جات کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔
پولیو کے خاتمے کیلئے کاوشیں کرنا ترجیح ہے:ڈی سی شیخوپورہ
Jan 08, 2024