شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)جمناسٹک ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات،نومنتخب عہدیداروں میں صدر محمد ندیم ورک،چیئرمین محمد آصف ورک ،سینئر نائب صدرمیاں ساجد محمود،جنرل سیکرٹری فیصل اقبال،نائب صدرمحمد شبیر عطاری ،نائب صدر ڈاکٹرمحمد امین،نائب صدر ویمن عالیہ فیصل، سیکرٹری فنانس محمد الیاس، کاشف اسرار ، راشد ورک، شکل احمد، مس رابعہ و دیگر شامل ہیں جنہوں نے ایسوسی ایشن کو فعال اور مربوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا، معروف سماجی شخصیت چوہدری شہزاد احمد نے عہدیداروں کو مبارکباد دی۔