وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے ارسا کے معاملات اور پانی کی تقسیم کے حوالے سے انہوں نے وزیراعلی سندھ سے رابطہ کیا ہے  ہے تاہم پنجاب اپنے حق پرکسی قسم کی مفاہمت نہیں کرے گا۔

Jul 08, 2010 | 23:58

سفیر یاؤ جنگ
لاہورائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا کہ پانی کے معاملے پر نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ کی طرح سندھ اور دوسرے صوبوں سے تعاون کی فضا کو برقرار رکھا جائے گا۔ تاہم اس حساس معاملے کو لیکر کسی کو سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انکا کہنا تھا کہ جس طرح دیگرصوبوں  کا پانی پرحق ہے لیکن پنجاب اپنے حق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا ۔  
مزیدخبریں