ہالی ووڈ کی ممتاز ادکارہ انجلینا جولی کو بوسنیا جنگ کے واقعات میں حقائق کو اجاگر کرنے پر سراجیووفلم فیسٹیول میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا،انہیں سراجیوو کی اعزازی شہریت بھی دی گئی۔۔۔ اداکارہ نے فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی میں انیس سو بانوے سے پچانوے تک جاری رہنے والی جنگ میں واقعات کو پیش کیا ہے،ایوارڈ ملنے پرانجیلنا جولی نے خوشی کااظہار کیا،