میرا فنڈ ریزینگ کیلئے ہارون آباد پہنچ گئیں

Jul 08, 2013

ہارون آباد (نامہ نگار) مشہور فلمسٹار اداکارا میرا اپنے آبائی علاقہ ہارون آباد میں ہسپتال کی تعمیر کے پراجیکٹ کی فنڈ ریزنگ کے سلسلہ میں ہارون آباد پہنچ گئیں ۔ میرا نے ہارون آباد میں عوام کو درپیش صحت عامہ کے سنگین مسائل کو دیکھتے ہوئے گزشتہ دنوں ہسپتال کی تعمیر کا اعلان کیا تھا ۔

مزیدخبریں