شیخ زید فاﺅنڈیشن سندھ اور بلوچستان میں غریب خاندانوں کو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی اشیائے خوردنی فراہم کریگی

Jul 08, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) شیخ زید بن سلطان النہیان فاﺅنڈیشن صوبہ سندھ اور بلوچستان کے 5 ہزار سے زائد غریب خاندانوں کو رمضان المبارک کے دوران ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی کھانے پینے کی اشیاءفراہم کرے گی جس میں چاول، چینی، گندم، دالیں، کھجوریں، کھانا پکانے کا تیل، دودھ، چائے کی پتی اور دیگر غذائی اجناس شامل ہوں گی۔

مزیدخبریں