کراچی (آئی اےن پی) پاکستانیوں نے ایک سال میں سوئس اکاﺅنٹس سے 28 کروڑ ڈالر نکلوا لئے، ایک سال کے دوران پاکستانیوں کے اثاثے نصف رہ گئے ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے بڑے بینک میں پاکستانیوں کے اثاثوں کی مالیت کے بارے میں دستاویزات حاصل کر لی ہیں۔
پاکستانیوں نے سوئس اکاﺅنٹس سے 28کروڑ ڈالر نکلوا لئے، اثاثوں کی مالیت نصف رہ گئی
Jul 08, 2013