منڈیلا کے تمام اعضاءکی موت تک سانس لینے والی مشین نہ ہٹانے کا فیصلہ

 جوہانسبرگ (اے پی پی) جنوبی افریقہ کے پہلے سابق سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا کے تمام اعضاءکی موت تک سانس لینے والی مشین نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نیلسن منڈیلا متواتر انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں ہیں۔ ان کی دماغی موت کی تصدیق کے بعد ڈاکٹروں کا ایک اجلاس ہوا جس میں مبینہ طور پر منڈیلا کے ورثاءنے بھی شرکت کی طویل بحث کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ جب تک مریض کے تمام اعضاءجواب نہیں دے جاتے تب تک ان کی سانس لینے میں معاونت کرنے والی مشین نہیں ہٹائی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن