نوابشاہ: کیڑے مار دوا پینے سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرے کی حالت نازک

نوابشاہ (نوائے وقت نیوز) غلطی سے کیڑے مار دوا پینے سے ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا بے ہوش ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں بچوں نے کھیلتے ہوئے غلطی سے گھر میں پڑی کیڑے مار دوا پی لی جسکے بعد ایک بچہ دم توڑ گیا جبکہ دوسرا بے ہوش ہو گیا جسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے اور وہاں اسکی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...