اسلام آباد (نوائے و قت رپورٹ) صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ملاقات میں ملکی سلامتی اور آپریشن ضرب عضب سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔
صدر/ ملاقات