امیرالمومنین البغداد ی یا ملاعمر…… مولانا طاہراشرفی نے نیا نکتہ اٹھادیا

Jul 08, 2014

لاہور (آئی این پی) پاکستان علماکونسل کے چیئرمین اور طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ  افغانستان سے تعلق رکھنے والے مجاہدین اور بیشتر مسلمان پہلے ہی ملا عمر کے ہاتھ پر بیت کرچکے ہیں، شرعی لحاظ سے دیکھا جائے تو ضروری ہے کہ ملاعمر ہی ان مسلمانوں کو حکم دیں کہ البغدادی کو خلیفہ تسلیم کرلیا جائے۔ ٹی وی پروگرام میں جب طاہر اشرفی سے  یہ سوال کیا گیا کہ کیا البغدادی کو خلیفہ تسلیم کیا جانا چاہئے ؟

مزیدخبریں