خضدار ( آئی این پی) خضدار میں ایک ہی ہندو خاندان کے 11افراد مشرف بہ اسلام ہوگئے ، جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر و شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے اسلام قبول کرنے والے خاندان کے تمام افراد کو کلمہ پڑھایا اور ان کے اسلامی نا م بھی رکھ دیئے۔
قبول اسلام