اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سفیر متحدہ عرب امارات عبداللہ الباشاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات پر فخر ہے۔ مشکل گھڑی میں امارات ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہونگے: سفیر متحدہ عرب امارات کا عزم
Jul 08, 2014