پیرس (رائٹرز) جنوبی فرانس کے قصبے مرامس میں ایک فوجی بیس سے دھماکہ خیز مواد کی بھاری مقدار چوری ہو گئی۔ ان میں 180 ڈیٹونیٹر اور 40 گرنیڈز شامل ہیں۔ یہ واقعہ امریکی گیس فیلڈ پر حملے کے بعد سکیورٹی سخت کرنے کے باوجود واقعہ پیش آیا ہے۔
فرانس: فوجی بیس سے 180 ڈیٹونیٹرز اور 40 دستی بم چوری
Jul 08, 2015