لاہور (خصوصی رپورٹر) چئیرمین تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالعلیم خان نے کہا ہے حکومتی مالیاتی پالیسیوں کے خلاف تاجر طبقے کا احتجاج بروقت اور درست اقدام ہے موجودہ حکومت نااہل وزیر خزانہ کے ذریعے اپنے پائوں پر آپ کلہاڑی چلانے کے درپے دکھائی دیتی ہے۔