بوڑھے والدین کو اولڈ ہاﺅس بھیجنا خود غرضی، اولاد کی بدقسمتی ہے: آیت اللہ نجفی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ جوانی کے بعد بڑھاپا اور ضعیفی انسان کو کمزور کردیتی ہے۔ اس سٹیج پر پہنچنے کے بعد بعض لوگ والدین کی خود خدمت کرنے کی بجائے انہیں اولڈ ہاوس بھیج دیتے ہیں جوکہ سراسر لاپرواہی، خود غرضی اور اولاد کی بدقسمتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن