میاں جاویدلطیف کا شیخوپورہ میں ہر سال کرکٹ پریمیئر لیگ کرانے کا اعلان

شےخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لےگ کے مرکزی رہنماءمےاں جاوےد لطےف اےم اےن اے نے کہا ہے کہ پہلی شےخوپورہ پرےمےئر لےگ مےں ہزاروں لوگ سٹےڈےم آئے جس سے گھٹن کا ماحول ختم ہو گےا اب ہر سال شےخوپورہ سٹےڈےم مےں شےخوپورہ کرکٹ پرےمئر لےگ منعقد کروائی جائےگی۔شےخوپورہ کے تمام گراﺅنڈز کو آباد کےا جائے گا سکولوں مےں نصابی سرگرمےوں کے ساتھ ساتھ غےر نصابی سرگرمےاں بھی شروع کی جائے گی ان خےالات کا اظہار انہوں نے شےخوپورہ سٹےڈےم مےں شےخوپورہ پرےمئر کرکٹ لےگ کے فائنل کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر سردار عرفان ڈوگراےم اےن اے، فےضان خالد ورک اےم پی اے، سجاد حےدر گجر اےم پی اے، چےئرمےن بلدےہ مےاں امجد لطےف، وائس چےئرمےن احسان مجےد، مسلم لےگ سٹی کے صدر چودھری طےاب راشد سندھو، مےاں منور اقبال، انجمن تاجراں کے صدر مےاںپروےز، چےئرمےن شےخ ےعقوب بگا، ملک پروےز اقبال،مےاں اعجاز، ملک محمود، احمد خورشےد،مےاں منےر، ملک عرفان، رائے عادل زبےر، شوکت گوندل، اعظم بٹ، اسلام گوندل اور دےگر بھی موجود تھے۔ مےاں جاوےد لطےف نے کہا کہ مسلم لےگ ن ووٹوں سے اقتدار مےں آئی ہے کسی دھرنے ےا سازش سے نہےں جائے گی ہمےں ووٹوں سے ہی اقتدار سے الگ کےا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض قوتےں قےام پاکستان سے لےکر اب تک کاپاکستان کی سےاسی لےڈر شپ کےخلاف سازشےں کر رہی ہے قائداعظم، لےاقت علی، ذوالفقار بھٹو، بے نظےر بھٹو کو قتل کےا گےا اور نواز شرےف کو دو مرتبہ غےر فطری طرےقے سے اقتدار سے الگ کےا گےا مگر ملک کی عوام نے نواز شرےف کو تےسری مرتبہ وزےراعظم بنا دےا اگر اب سازشےں بند نہ ہوئی تو عوام اپنے لےڈر نواز شرےف کے لےے سڑکوں پر آجائےں گے عالمی قوتےں پاکستان کو غےر مستحکم کر کے فرقہ وارےت کی بنےاد پر خانہ جنگی کرانا چاہتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...