متحدہ کے سابق رہنما سلیم شہزاد کی حالت تشویشناک

Jul 08, 2018

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق سلیم شہزاد کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ سلیم شہزاد کی حالت تشویشناک ہے۔ اگلے 36 گھنٹے اہم ہیں۔

مزیدخبریں