ملتان (نمائندہ خصوصی) سرگودھا سے آنے والی ساندل ایکسپریس کا انجن سلانوالی فیل ہو گیا متبادل انجن لگا کر ٹرین کو 2 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ کیا گیا اس پر مسافروں نے ناقص سروس پر احتجاج کیا ۔
ساندل ایکسپریس کا انجن سلانوالی کے قریب خراب‘ ناقص سروس پر مسافروں کا احتجاج
Jul 08, 2018