قاہرہ (سنہوا) فیس بک میں مصر اور اس کے باشندوں کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر عدالت نے لبنانی خاتون سیاح 24 سالہ مونا المزبوح کو 8 برس قید کی سزا سنا دی ہے اور اسے فوری جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ملزمہ فیصلے کے خلاف اپیل کر سکے گی۔
مصری باشندوں سے متعلق توہین آمیز ریمارکس،لبنانی خاتون سیاح کو 8 برس قید
Jul 08, 2018