پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 4 ورکشاپس منعقد کی گئیں

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور، بحریہ یونیورسٹی کراچی اور پاکستان ایسوسی ایشن آف کلینکل سائیکالوجسٹس کے باہمی اشتراک سے 4 ورکشاپس منعقد کی گئیںجن میں پہلی ورکشاپ کا عنوان ''خوشی اور خاتون '' تھاجوبحریہ یونیورسٹی لاہور کیمپس میں منعقد ہوئی ۔اس ورکشاپ کی تربیت کارمایہ ناز ماہر نفسیات مس مرات گل تھیں جن کا تعلق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی سے ہے۔ اسی طرح دوسری ورکشاپ کا انعقاد بھی بحریہ یونیورسٹی لاہور کیمپس میں ہواجس کی تربیت کار ڈاکٹر طاہرہ یوسف تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...