قرآن خوانی

Jul 08, 2018

کاہنہ ( نامہ نگار)ن لیگی رہنما محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو کے بھائی محمد عارف جوئیہ جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کا رسم دسواںکا ختم شریف آج بعد نماز ظہر ان کے ڈیرے جھیڈو گاوں میں ادا کیا جاے گا پر ادا کیا ۔

مزیدخبریں