پاکستان میں ایک ہی خاندان کے احتساب سے شبہات جنم لے رہے ہیں: نبیلہ یاسمین

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی خواتین کا سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی سزا کیخلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،لیگی خواتین مظاہرین نے عدالت کے فیصلے کو مسترد کردیا،لیگی خوایتن نے کہا ہم عدالتوں کے یکطرفہ فیصلوں کو تسلیم نہیں کرتے پاکستان میں ایک ہی خاندان کا احتساب قوم میں شبہات پیدا کررہا ہے،ایسے دوہرے معیار سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد ختم ہو رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...