گستاخانہ خاکوں کی نمائش عالم اسلام کیخلاف اعلان جنگ ہے: اشرف آصف جلالی

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحریک لبیک یارسول ﷺوتحریک لبیک اسلام کے سربراہ اور این اے 128، این اے81،این اے82سے قومی اسمبلی کے امیدوار ڈاکٹرمحمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان عالم اسلام کے خلاف اعلان جنگ ہے۔توہین رسالت سب سے بڑی دہشت گردی اور سب سے بڑا ظلم ہے۔یہ نمائش آزادی اظہار کے نام پر مسلمانوں پر بہت بڑی یلغار ہے۔عالم اسلام ایسی آزادی اظہار کو ہرگز برداشت نہیں کرسکتا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...