روسی شہر کازان فٹبال کے سابق عالمی چیمپئنز کا قبرستان ثابت ہوا

Jul 08, 2018

سپورٹس ڈیسک) روسی شہر کازان فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران چیمپئنز کا قبرستان ثابت ہوا۔ یہاں میگا ایونٹ کے تمام مقابلے ختم ہوگئے مگر کئی چیمپئنز ٹیمیں اس میدان میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہو گئیں ۔ پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل نے بھی اسی میدان سے گھر جانے کی راہ لی ۔ گیارہ بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیمیں یہاں پر ہمت ہا رگئیں ۔ برازیل کے بعد دفاعی چیمپئن جرمنی ‘ارجنٹائن کی ٹیم بھی یہاں شکست کھاکر گھر چلتی بنی ۔

مزیدخبریں