ملک عبدالصبور چیئرمین ڈسپنسر ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حافظ آباد منتخب

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈسپنسر ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے انتخابات میں ملک عبدالصبور چیئرمین، اعجاز بھٹی صدر اور محمد سلیم انصاری سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ دیگر منتخب عہدیداران میںسرپرست اعلی حاجی طاہر محمود مغل ، نائب صدر حاجی زاہد نذیر شاہ، فنانس سیکرٹری مدثر نذیر، جائنٹ سیکرٹری سفیان نذیراور سیکرٹری اطلاعات احسن بلال شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن