شرقپور: 7 روز قبل گیس سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونیوالے باپ بیٹا چل بسے

شرقپور شریف (نامہ نگار)سات روز قبل محلہ حکیم گڑھی میںریفلینگ کے دران گیس سلنڈر دھماکے کے دوران شدید زخمی ہونے والے باپ بیٹا چل بسے۔ محمد طیب 12سالہ اور اس کا باپ قیصر علی45سالہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ افسوسناک واقعہ میں دونوں باپ بیٹا گیس سلنڈر کی ریفلینگ کے دران دھماکے میں شد ید زخمی ہوگئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...