فیروزوالہ( نامہ نگار) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت رانا قربان علی خان نے ٹیم کے ہمراہ تحصیل بھر کے علاقوں میں کھاد کی دکانوں پر چھاپے مار کر پوٹاش کھاد اور دیگر کھادوں کے سٹاک چیک کیے جبکہ پوٹا ش کھاد کے نمونہ جات حاصل کرکے لیبارٹری کو تجزیے کے لیے بھجوا دئیے گئے ہیں۔