ملتان (سپیشل رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے منصورہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں ایک خلا موجود ہے۔ حکومتی حلقوں کی جانب سے مائنس ون ، ٹو ، تھری کی باتیں آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت غیر یقینی کاشکار ہے اور حکومتی صفیں بکھر نے والی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اس خلا کو صرف جماعت اسلامی پُر کر سکتی ہے۔
ملک میں خلاء موجود‘ حکومتی صفیں بکھرنے والی ہیں: راشد نسیم
Jul 08, 2020