آصفہ بھٹو کی توہین عدالت درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 24جولائی تک ملتوی

Jul 08, 2020

اسلام آباد (نا مہ نگار) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آصفہ بھٹو زرداری کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت بغیر کاروائی 24جولائی تک ملتوی کردی گئی، جیل حکام کی جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا، عدالت نے اگلی سماعت پر جیل حکام کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی، عدالتی حکم کے باوجود آصفہ بھٹو زرداری کو سابق صدر آصف علی زرداری سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

مزیدخبریں