برسلز میں خواتین کے حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے

Jul 08, 2020

برسلز (اے پی پی) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔ مسلم اور غیر مسلم سبھی خواتین نے شرکت کی۔مظاہرین حکومت سے اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

مزیدخبریں