قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر میں فوج کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کی مشروط اجازت دیدی گئی۔ مصری پارلیمنٹ نے نئی ترمیم کی منظوری دی ہے صرف اجازت نامے کے حامل اہلکاروں کو ہی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔
مصر: حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی مشروط اجازت
Jul 08, 2020