سمبڑیال (نمائندہ نوائے وقت) بگڑے رئیس زادوں کا اکیلے نوجوان بلاول پر تشدد، غلیظ گالی گلوچ جان سے مار دینے کی دھمکیوںکی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، تین ملزمان علی چٹھہ، ذیشان باگڑی، ثقلین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سمبڑیال: بگڑے رئیس زادوں کا نوجوان پر تشدد‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Jul 08, 2020